loader

بھاولپور: ووٹرنے این اے – 165 کے پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل سے بیلٹ پیپرز کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنا شروع کردیں. ق لیگ کے سپورٹر نے ق لیگ کے امیدوار طارق بشیر چیمہ کو ووٹ دیتے ہوئے ویڈیو بنائی ۔ الیکشن قوانین کے مطابق پولنگ اسٹیشنز کے اندر موبائل فون لے جانا منع ہے ۔ بیلٹ پیپر کی تصویر بنانا بھی جرم ہے