loader

جب ہم سیلاب میں ڈوب رہے تھے تب تو کوئی نہیں آیا پوچھنے اب ووٹ مانگنے سبھی آرہے ہیں۔۔۔ بہاولپور میں دریائے ستلج کے سیلابی پانی سے متاثرہ لوگوں نے اپنی ترجیحات بدل دی۔۔